بلاگز

حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد آنے کا اعلان

لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے مطالبات نہ مانے گئے تو مذاکرات ختم کردیں گے۔

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی، فائر الارم اور اسپرنکلرز کی صورتحال

سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم اور اسپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف

سندھ کے 22 سرکاری اسپتالوں کی فائر سیفٹی رپورٹس میں اہم خامیوں کا انکشاف ہوا ہے، بڑے اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز موجود نہیں جبکہ بعض اداروں میں فائر ایکسٹنگویشرز بھی ناکارہ نکلے۔

کراچی کے ناظم آباد نجی اسپتال میں حاملہ خاتون کا نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کا معاملہ

حاملہ خاتون کے آپریشن کے بعد نومولود بچہ کی گمشدگی، پیٹ میں صرف ہوا تھی !ڈاکٹرز کا عجیب جواب، لواحقین کا شدید احتجاج

کراچی کے ناظم آباد میں نجی اسپتال میں خاتون کے آپریشن کے بعد نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بلوچستان سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ 3 دہشت گرد زخمی ہوئے۔ کارروائی میں ایمونیشن، دستی بم اور آئی ای ڈی بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا۔

اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ایوویٹ کوپر کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ایوویٹ کوپر کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہ دیا

برطانوی وزیر خارجہ ایوویٹ کوپر نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔ برطانیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے میں پاکستان کے کردار کو قابلِ قدر قرار

پاکستان میں سونے کی قیمت کا تاریخی سفر 1947 سے 2026 تک، 57 روپے فی تولہ سے 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت کا 79 سالہ سفر: 1947 میں 57 روپے فی تولہ سے 2026 میں 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک

پاکستان میں سونے کی قیمت کا 79 سالہ تاریخی سفر، 1947 میں 57 روپے فی تولہ سے 2026 میں 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک پہنچنے کی مکمل داستان۔ جانیں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجوہات، عالمی معاشی بحرانوں، مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی اور مستقبل کی پیش گوئیوں کا تفصیلی جائزہ۔

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم خطاب

مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کر دیں

ایران کا سخت موقف: مجتبیٰ خامنہ ای نے دو ممالک کی ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی، "وقت امن کا نہیں” تہران سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے دو

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:25 AM
طلوع آفتاب05:50 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:36 PM
مغرب06:18 PM
عشاء07:43 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6