
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فی تولہ 376,700 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3,540 ڈالر تک پہنچ گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فی تولہ 376,700 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3,540 ڈالر تک پہنچ گیا۔

مالی سال 2025 کے ابتدائی دو ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ملکی معیشت کے لیے مثبت پیشرفت ہے۔

سونے کی قیمت اپنی بلند ترین سطح پر برقرار رہنے سے عام خریدار زیورات کی خریداری سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ سرمایہ کار اسے محفوظ سرمایہ کاری سمجھ رہے ہیں۔

سیمنٹ کی فروخت اگست 2025 میں ڈبل ڈیجٹ گروتھ سیمنٹ کی فروخت اگست 2025 – مجموعی صورتحال آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (APCMA) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی فروخت اگست 2025 میں واضح اضافہ دیکھا گیا۔ اس مہینے میں مجموعی فروخت 3.846 ملین ٹن ریکارڈ کی

شوگر ملز کارٹلائزیشن پاکستان کی معیشت کے لیے سنگین چیلنج بن گئی ہے۔ سی سی پی نے 2010 اور 2020 میں شوگر سیکٹر میں گٹھ جوڑ کے شواہد ظاہر کیے، جبکہ 2021 میں اربوں روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں 6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، جو ملکی معیشت کے لیے سنگین چیلنج بن چکا ہے۔

132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی خرابی سے وادی نیلم میں بجلی، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند ہو گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شاندار تیزی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 400 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 281.65 روپے ہو گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے تجارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش تاخیر سے آئی ہے، جبکہ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر محصولات میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، گھریلو اور چھوٹے کاروباری صارفین کے لیے خوشخبری۔