
کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم، کے الیکٹرک
کے الیکٹرک کے مطابق بارش کے باوجود کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم رہا۔ زیادہ تر فیڈرز فعال ہیں اور بجلی بحال ہے۔

کے الیکٹرک کے مطابق بارش کے باوجود کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم رہا۔ زیادہ تر فیڈرز فعال ہیں اور بجلی بحال ہے۔

آئی ایم ایف کی شرائط گاڑیاں: مقامی و امپورٹ کار مالکان کے لیے بڑی تبدیلیاں پاکستان کی آٹو انڈسٹری اس وقت ایک نئے دوراہے پر کھڑی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کے ساتھ کیے گئے معاہدے میں آئی ایم ایف کی شرائط گاڑیاں کیلئے

منڈی بہاؤالدین میں بڑا آپریشن، گوداموں سے 400 ٹن گندم برآمد، 3 کروڑ مالیت کی گندم فلور ملز کو بھیجی گئی تاکہ آٹا عوام کو سستا مل سکے۔

دنیا بھر اور پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار ہے، جس سے عام خریدار متاثر اور سرمایہ کار فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

پاکستان میں توانائی بحران کے باعث عوام سولر کا رخ کر رہے ہیں، مگر اب ایک بار پھر سولر صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے، مہنگے میٹر، چوری اور غیر یقینی پالیسیوں نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔

پاکستان صنعتی پالیسی 2025: بجلی نرخوں میں اصلاحات، کراس سبسڈی کا خاتمہ اور برآمدات کے فروغ کے لیے اقدامات۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، 100 انڈیکس 695 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 57 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوکر 281.55 روپے پر آ گیا۔

کراچی میں شوگر ملز مالکان نے تھوک مارکیٹوں میں چینی کی سپلائی اچانک بند کر دی، جس کے باعث قیمتوں میں نیا بحران پیدا ہوگیا۔ ہول سیل ایسوسی ایشن نے حکومت سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مصنوعی بحران کو روکا جا سکے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کا وی بوک آکشن ماڈیول، جسے شفافیت کے لیے متعارف کرایا گیا تھا، جولائی 2025 میں بڑے کرپشن اسکینڈل کی زد میں آ گیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ 103 گاڑیاں جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے سسٹم میں رجسٹر ہوئیں، جن میں کسٹمز افسران اور دیگر بااثر شخصیات کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے۔ جے آئی ٹی کی کارروائی کے باوجود عوام یہ سوال کر رہی ہے کہ اصل ماسٹر مائنڈ کون ہے اور کیا صرف نچلے افسران قربانی کا بکرا بنائے جا رہے ہیں؟

پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل کی پیداوار بند ہونے کا اعلان، صارفین اور بائیک مارکیٹ کے لیے بڑا جھٹکا۔