
وادی نیلم میں 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن متاثر، زندگی مفلوج
132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی خرابی سے وادی نیلم میں بجلی، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند ہو گئیں۔

132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی خرابی سے وادی نیلم میں بجلی، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند ہو گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شاندار تیزی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 400 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 281.65 روپے ہو گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے تجارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش تاخیر سے آئی ہے، جبکہ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر محصولات میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، گھریلو اور چھوٹے کاروباری صارفین کے لیے خوشخبری۔

حکومت پاکستان نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی بل ریلیف کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت بلوں میں 70 فیصد رعایت اور جمع کرانے کے لیے اضافی وقت دیا جائے گا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت کاروباری دن، 100 انڈیکس 1353 پوائنٹس اضافے کے بعد 149,971 پر بند ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 144 ارب روپے اضافہ ریکارڈ۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ صرف 2 دن میں 6900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت برقرار، جبکہ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔

اگست 2025 میں ایف بی آر ٹیکس وصولی 50 ارب روپے کم رہی، جو معیشت میں سست روی اور مالی دباؤ کی علامت ہے۔

صرف دو ماہ میں پاکستان نے قرض واپس کیا اور 2600 ارب روپے کی قبل از وقت ادائیگی کر کے ملکی معیشت میں اعتماد بحال کر دیا۔