پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستانی ٹیم اسکواڈ کا اعلان ،میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستانی ٹیم اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا کپتان مقرر، شاداب خان کی واپسی اور خواجہ نافع کو پہلی بار موقع مل گیا۔

اسلام آباد بغیر ایم ٹیگ داخلہ بند – یکم جنوری سے پابندی اور کارروائیاں

اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی – ڈی سی اسلام آباد کا اعلان

اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق 14 نومبر سے اب تک ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری ہوچکے ہیں جبکہ داخلہ پوائنٹس پر ٹیگ ریڈرز فعال کر دیے جائیں گے اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6