لائیو انٹرویو کے دوران اچانک خلل پر احسن اقبال کی وضاحت، سیاسی رنگ نہ دینے کی اپیل

لائیو انٹرویو کے دوران اچانک خلل پر احسن اقبال کی وضاحت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام کے دوران اچانک خلل پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ گھریلو نوعیت کا تھا اور اسے غیر ضروری طور پر سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ ان کے مطابق وہ کچھ ہی دیر بعد دوبارہ پروگرام میں شامل ہو گئے تھے۔

وزیراعظم کی دعوت پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

شیخ محمد بن زاید ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد میں عام تعطیل اور سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں 28 دسمبر 2025 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔ عدالت نے 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر کی گئی حلقہ بندیوں پر اعتراض کرتے ہوئے نئی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کا حکم دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی کرسمس تقریب میں شرکت، مسیحی برادری کو مذہبی آزادی اور مساوی حقوق کی یقین دہانی

شہباز شریف کی کرسمس تقریب میں شرکت ، مسیحی برادری کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، مسیحی برادری کی خدمات قابلِ فخر ہیں اور حکومت ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6