بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقاتبجٹ میں عوام کو ریلیف دینے پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے، غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان رات بھر حملوں کا تبادلہ، آبنائے ہرمز اور قشم جزیرے کے قریب کشیدگی میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی فوجی کشیدگی

امریکا اور ایران کے درمیان رات بھر فوجی کارروائیوں اور جوابی حملوں کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ آبنائے ہرمز، قشم جزیرے اور خلیجی خطے میں بڑھتی کشیدگی نے علاقائی سلامتی اور عالمی توانائی منڈیوں کے حوالے سے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔

رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی: فائلرز کیلئے بڑا ریلیف، پراپرٹی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز

رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی سے فائلرز کیلئے بڑا ریلیف

رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کی مجوزہ تجاویز کے تحت فائلرز کو پراپرٹی خرید و فروخت پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے، جبکہ حکومت تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:10 AM
طلوع آفتاب05:38 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:48 PM
مغرب06:41 PM
عشاء08:09 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6