سیاست

پنجاب حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد دینے پر انکار

پنجاب حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو سیلاب متاثرین کیلئے استعمال نہ کرنا غیر ذمہ دارانہ ہوگا، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو امداد کی ترسیل کا سب سے تیز اور شفاف ذریعہ بی آئی ایس پی ہے، جبکہ پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو ’’ریلیف کارڈ‘‘ کے ذریعے امداد فراہم کرے گی۔ اس بیان کے بعد ملکی سیاست میں نئی بحث نے جنم لیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو کس نظام کے تحت ریلیف دیا جائے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ بی آئی ایس پی کے پاس پہلے ہی مستحق خاندانوں کا مستند ڈیٹا موجود ہے جبکہ نیا نظام وقت طلب اور غیر شفاف ثابت ہو سکتا ہے۔ عوامی سطح پر بھی اس معاملے پر بحث جاری ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر سیاسی اختلافات نہ سُلجھے تو سب سے زیادہ نقصان متاثرین کو ہوگا۔

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات 2025 ووٹوں کی گنتی جاری

‫Sindh By-Elections 2025: سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری اور غیر حتمی نتائج‬

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات 2025 میں 14 اضلاع میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ کراچی سمیت مختلف شہروں سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو رہے ہیں، جس میں پیپلز پارٹی، تحریک لبیک پاکستان اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات

سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات: 28 نشستوں پر ووٹنگ کل ہوگی

سندھ کے 14 اضلاع میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کل 24 ستمبر 2025 کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ کراچی سمیت دیگر اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین، اور جنرل ممبرز کے لیے ووٹنگ ہوگی۔

توشہ خانہ کیس میں سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان

توشہ خانہ کیس میں سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان – عمران خان اور بشریٰ بی بی پر اہم الزام

توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت، سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد احمد نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کی ہدایت دی تھی۔

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست 25 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی"

انسداد دہشت گردی عدالت: پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار دیے جانے کے قریب(Anti Terrorism Cour)

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر ملزمان آئندہ پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل ٹرائل

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی: اڈیالہ جیل ٹرائل، سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی سماعت ہوئی۔ وعدہ معاف گواہ اور سابق پرسنل سیکرٹری کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا

الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا – سینیٹ نشست کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے۔ یہ نشست پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔