
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کیلیے گورنر کو نامزد کر دیا
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا تاکہ سینیٹ انتخابات وقت پر مکمل ہو سکیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا تاکہ سینیٹ انتخابات وقت پر مکمل ہو سکیں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے فرخ کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، کہا کہ ان کی اور رفقا کی شمولیت سے جماعت کو نئی طاقت ملی ہے۔ اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں مولانا نے عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

تحریکِ انصاف میں سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ناراض امیدواروں کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جبکہ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئی۔ کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی۔

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد شہریوں کو درپیش مشکلات پر معذرت کی ہے، ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی محنت کو سراہا۔ صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ "حیدرآباد میں صرف ایک گھنٹے کے

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے، زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات حاصل ہیں، ان کا ہر بیانیہ جھوٹ ثابت ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز اسپتال کے سی سی یو میں داخل کر دیا گیا، انہیں سانس لینے میں دشواری، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کی شکایت ہے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

عالیہ حمزہ کے بیان پر سلمان اکرم راجا برہم: "بیوقوفی پر مبنی گفتگو، آئندہ ایسی بات ہوئی تو تادیبی کارروائی ہو گی” راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے پارٹی کی پنجاب آرگنائزر عالیہ حمزہ کے حالیہ بیان اور سوشل میڈیا پر کی گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو جعلی تعلیمی اسناد پر نااہل قرار دے دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا۔