سپورٹس

انڈر 18 ہاکی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے کھلاڑی ایکشن میں

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ: فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دیدی۔ سیچوان میں کھیلے گئے فائنل میں جاپان نے فائنل میں پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 3گول سے شکست دی،قومی ٹیم جاپان کیخلاف ایک گول بھی نہ کر سکی۔ پاکستان اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں میں

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی، بھارت میں ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں 27 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا اور انتہا پسند تنظیموں کی دھمکیوں اور کشیدہ حالات کے باعث قومی کھلاڑیوں کو نہیں بھیجا جا سکتا

آئی ایل ٹی 20 کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا

دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چوتھے سیزن میں ایک بار پھر دنیا کے مایہ ناز ٹی20 سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انگلینڈ کے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے چیمپئنز الیکس ہیلز، کرس ووکس، لیام لیونگسٹن، معین علی، فل سالٹ اور سیم کرن (سابقہ سیزن 3 کے

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

دبئی، دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایم ایچ ڈیولپرز نے افغان کرکٹ اسٹار راشد خان کو اپنا نیا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ یہ شراکت دبئی کی مستحکم اور ترقی کرتی ہوئی معیشت کے تناظر میں کمپنی کے ترقیاتی عزائم کو اجاگر کرتی ہے۔ سال 2025 کی پہلی

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے۔راشد نسیم نے انگلینڈ کے ’جوشوا لیالا ‘ کا تیز ترین باکسنگ پنچز کا ریکارڈ توڑا۔ راشد نسیم نے ایک منٹ میں جوشوا کے 374 پنچز کے مقابلے میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ