
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 148 رنز کا چیلنج
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کے لیے یہ میچ جیتنا اہم ہے۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کے لیے یہ میچ جیتنا اہم ہے۔

پاکستان زمبابوے پہلا میچ آج شام راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

بابر اعظم پر آئی سی سی جرمانہ، وجہ، سزا اور مکمل تفصیلات پڑھیں۔

تین ملکی ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی کی راولپنڈی میں شاندار رونمائی کر دی گئی، جہاں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ کل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا۔ پاکستانی کپتان سلمان آغا کے مطابق ٹیم کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے جبکہ سری لنکن کپتان ڈاسن شناکا نے کہا کہ ٹی20 فارمیٹ مختلف ہے اور ان کی ٹیم نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

رائزنگ اسٹارز ٹی 20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو ایک اہم میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارت اے صرف 136 رنز بنا سکا، جسے پاکستان نے پراعتماد انداز میں حاصل کر لیا۔ شاہد عزیز، معاذ صداقت اور سعد مسعود نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ ٹاپ آرڈر بیٹرز نے ٹیم کو آسان فتح دلائی۔

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز: تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے جیت، مکمل کلین سویپ، رضوان و فخر کی نصف سنچریاں اور بولرز کی بہترین کارکردگی۔

پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے: پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ دی۔ 211 رنز کا ہدف — گرین شرٹس وائٹ واش کے قریب!

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج سیریز کا آخری ون ڈے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میچ 2:30 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ۔

سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اور کئی کھلاڑی میچ سے باہر ہونے کے خدشات۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکن بلے بازوں نے بہترین کارکردگی دکھائی جبکہ پاکستانی بولرز میں ابرار احمد اور حارث رؤف نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ میچ نے سیریز کو مزید سنسنی خیز بنا دیا ہے۔

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، شاہین آفریدی آج کے میچ سے باہر۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں 8-2 سے ہرا کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ احمد ندیم اور افراز کے دو دو گولز، ورلڈ کپ کوالیفائر قریب! مکمل خبر پڑھیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کھلاڑی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ادا کریں گے۔

محمد آصف سنوکر میچ میں تیسرے گروپ میچ میں بھی کامیاب رہے اور چین کے پین یامنگ کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے دیگر کھلاڑی اسجد اقبال اور شاہد آفتاب بھی اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

ریباکینا نے ڈبلیو ٹی اے ٹینس فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سبالنکا کو اپ سیٹ شکست دی اور 3.98 ملین پاؤنڈز انعام جیتا۔

پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز 2025 کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

فیصل آباد میں جاری پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے 9 وکٹوں پر 269 رنز بنائے، سلمان آغا 69 اور محمد نواز 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹ کمنز کے زخمی ہونے کے باعث قیادت اسٹیو اسمتھ کے سپرد کر دی گئی ہے، جبکہ عثمان خواجہ، مارنوس لابوشین اور نیتھن لیون سمیت سینئر کھلاڑی شامل ہیں۔

دوحہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب نے بھارتی کھلاڑی پارس گپتا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے فیصل آباد میں کھیلا گیا، جہاں پروٹیز نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا۔ نسیم شاہ اور ابرار احمد نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل میچ، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج۔ شاہین آفریدی پہلی بار کپتانی کریں گے۔

بھارت نے ویمن ورلڈ کپ جیت لیا، جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کر لی — دیپتی شرما اور شفالی ورما کی شاندار کارکردگی۔

ویمنز ورلڈکپ فائنل 2025 میں جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باوجود شائقین کا جوش عروج پر۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کل دوسرا جبکہ یکم نومبر کو تیسرا میچ کھیلا جائے گا۔