لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران کا تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق جنگ بندی کے دوران تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص راستے کے ذریعے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
عاصم منیر ایران ملاقات: تہران میں اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

تہران میں عاصم منیر کی باقر قالیباف اور عباس عراقچی سے ملاقاتیں، ایران نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہ دیا
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں دوسرے دور کا امکان

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی اداروں کو تیاریوں کی ہدایت، عالمی رہنماؤں کی شرکت متوقع
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خلیج کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، ایران کا انتباہ

ایران نے خبردار کیا خلیج فارس اور خلیج عمان کی بندرگاہیں خطرے میں آ سکتی ہیں, ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ عزم
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی اسلام آباد آمد، اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کیلئے پہنچ گیا

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا
ایران سعودی رابطہ: کشیدگی کے بعد بڑا سفارتی بریک تھرو

ایران سعودی رابطہ کے تحت عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کے درمیان اہم ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہوگئی۔
اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا، پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں، عباس عراقچی کا اردو میں پیغام

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا چین سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گیا: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے دیگر ممالک حتیٰ کہ چین سے مدد مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق خطے میں امریکا کی سکیورٹی چھتری کمزور ہو چکی ہے اور اس کی پالیسیاں مزید مسائل پیدا کر رہی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو دھوکے باز قرار، مذاکرات کی میز پر بمباری کا الزام

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکے باز قرار دیتے ہوئے سفارتی عمل کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا اور ایٹمی مذاکرات پر سخت تنقید کی۔