لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران کا تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق جنگ بندی کے دوران تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص راستے کے ذریعے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
سندھ میں ڈھرکی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

سندھ کے ڈھرکی علاقے سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت، ماڑی انرجیز کے مطابق یہ پاکستان کے توانائی بحران میں اہم کردار ادا کریں گے۔