پاک افغان سرحد: پاکستان کا برطانوی نمائندے کے ریمارکس پر سخت ردعمل

دفتر خارجہ پاکستان نے افغانستان سے متعلق برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیانات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی اور سرحدی دراندازی کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
پاک افغان سرحد پر کشیدگی: پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن کو پسپائی

پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے چمن سیکٹر میں جارحیت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کیا، جبکہ فتنہ الخوارج کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
افغان رجیم پر پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی، 331 جنگجو ہلاک،500 خوارج زخمی، آپریشن غضب للحق جاری

پاکستان نے افغان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب دیتے ہوئے آپریشن “غضب للحق” کے تحت بڑی کارروائی کی، جس میں 331 جنگجو ہلاک اور 500 زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد چیک پوسٹیں اور عسکری اہداف تباہ کیے گئے جبکہ کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
افغانستان کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ، غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گے : سراج الدین حقانی

افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کے لیے مفاہمتی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں اور غلط فہمیوں کے حل کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم پاکستان سرحد پار دہشت گردی پر شدید تحفظات رکھتا ہے۔
تھائی لینڈ کمبوڈیا جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں؛ جنگ بندی ایک بار پھر ٹوٹ گئی

تھائی لینڈ کمبوڈیا جھڑپیں دوبارہ شروع، دونوں ممالک کے درمیان الزامات میں اضافہ اور شہریوں کی نقل مکانی جاری۔
پاکستان کو 6 نومبر کے پاک افغان مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے، دفترِ خارجہ

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے۔ استنبول میں چار روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ترجمان نے قطر اور ترکیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مذاکراتی عمل جاری رکھے گا۔
دوحہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر متفق

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک ہفتے تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں کے بعد قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں فوری جنگ بندی طے پا گئی۔ یہ پیش رفت خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک نئی امید بن کر سامنے آئی ہے، تاہم اصل چیلنج اعتماد کی بحالی اور دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کا ہے۔
پاک افغان فورسز میں فائرنگ کے بعد طورخم بارڈر بند، آمدورفت اور تجارت معطل

پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور کشیدہ صورتحال کے باعث طورخم بارڈر دونوں اطراف سے ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ تمام مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل منتقل کر دیا گیا جبکہ سرحد کے دونوں جانب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
وزیراعظم شہباز اور نواز شریف کی ملاقات، پاک افغان سرحدی کشیدگی پر اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز اور نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات، پاک افغان سرحد پر کشیدگی، ملکی سیاست اور قومی استحکام پر مشاورت۔
پاکستان فوج کی افغان طالبان پر جوابی کارروائی، کئی ٹینک تباہ

پاکستان فوج نے افغان طالبان فورسز کی اشتعال انگیزی کے جواب میں بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد ٹینک تباہ کر دیے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ژوب سیکٹر میں طالبان کی اہم پوسٹ پر قبضہ کر کے قومی پرچم لہرا دیا۔