وزیراعظم کا بلوچستان اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب: بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

وزیراعظم کا بلوچستان اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، بلوچستان میں امن کے قیام اور ریاست کی رٹ مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔

پاکستان ایران امریکا کشیدگی میں ثالثی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے: سکیورٹی ذرائع

پاکستان ایران امریکا ثالثی اور علاقائی امن کے لیے سفارتی کردار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان انتہائی پیچیدہ معاملے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خطے میں امن اور استحکام کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جی ایچ کیو تقریب میں دوٹوک اعلان، دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

جی ایچ کیو میں عسکری اعزازات کی تقریب سے خطاب کرتے فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام تک دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔ جی ایچ کیو میں منعقدہ عسکری اعزازات کی تقریب میں انہوں نے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی قیادت – قومی وقار اور عالمی کردار کی نئی تعبیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی قیادت اور اتحاد کی علامت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خصوصی مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت سیاسی و عسکری اتحاد اور قومی یکجہتی میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اب عالمی فیصلوں میں باوقار کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ دفاعی و معاشی محاذ پر نئی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

سہیل وڑائچ کا عاصم منیر سے انٹرویو پر متنازعہ کالم ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا سہیل وڑائچ کے دعوے پر ردعمل

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معروف صحافی سہیل وڑائچ کے آرٹیکل پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سہیل وڑائچ نے ذاتی تشہیر کے لیے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عمل جاری ہے۔