پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی 111 رنز سے شاندار فتح

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی محمد نواز پانچ وکٹیں

پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ صائم ایوب، بابر اعظم اور محمد نواز کی شاندار کارکردگی نے ورلڈ کپ 2026 سے قبل قومی ٹیم کا اعتماد بلند کر دیا۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرہ ٹی ٹوئنٹی، ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرہ ٹی ٹوئنٹی قذافی اسٹیڈیم

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جبکہ فخر زمان اور شاہین آفریدی سمیت تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاک بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ تیسرا دن: پاکستان کو جیت کے لیے 8 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار

پاک بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ تیسرا دن سنسنی خیز مقابلہ

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 51 رنز بنائے۔ پاکستان کو جیت کے لیے 8 وکٹیں درکار ہیں جبکہ مہمان ٹیم کو ہدف حاصل کرنے کے لیے مزید 226 رنز بنانے ہیں۔ چوتھا دن فیصلہ کن ہوگا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]