لاہور گھریلو ملازمہ تشدد کیس: 11 سالہ بچی پر مبینہ تشدد، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں اچھرہ کے علاقے سے سامنے آنے والی ویڈیو کے بعد پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔
سانحۂ کاہنہ کے شہدا کو سپردِ خاک کرنے کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچوں کی نمازِ جنازہ ادا

سانحۂ کاہنہ کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا برقرار ہے۔ مزید دو بچوں عبداللہ اور ارحم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ زخمی بچوں اور خاتون ٹیچر کا علاج مختلف اسپتالوں میں جاری ہے۔
محرم الحرام چاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع

محرم الحرام چاند رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد میں کچھ دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے، ملک بھر میں زونل کمیٹیاں بھی فعال ہیں۔
خطرناک اسکول عمارتیں فوری خالی کرنے کا حکم: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کی تمام خطرناک اور جزوی خطرناک اسکول عمارتوں کو سیل کرنے اور طلبہ کو وہاں بٹھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ضلعی اتھارٹی اور ہیڈ ٹیچر ذمہ دار ہوں گے۔
بسنٹ لاہور 2026 – پنجاب حکومت نے تین روزہ بسنت کی باضابطہ اجازت دے دی

بسنٹ لاہور 2026 کی اجازت کا باضابطہ اعلان — حکومت پنجاب نے لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی اجازت دیدی۔ مریم نواز کے تاریخی فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری، سیکیورٹی اور پابندیوں سمیت تمام SOPs نافذ۔