گوگل میپس کی نئی تبدیلی جیمنائی اے آئی کا نیا فیچر

گوگل میپس کی نئی تبدیلی میں جیمنائی اے آئی متعارف، جو نیویگیشن کو زیادہ ذہین اور مؤثر بنائے گی۔
گوگل کا اعلان گوگل اے آئی پرو پلان پاکستانی طلباء کے لیے مفت

گوگل نے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلباء کے لیے گوگل اے آئی پرو پلان پاکستانی طلباء کے لیے مفت پیش کر دیا، جس سے وہ جدید مصنوعی ذہانت ٹولز استعمال کر سکیں گے۔
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں تھرڈ پارٹی ایپس شامل کر کے نیا دور شروع کر دیا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں تھرڈ پارٹی ایپس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے، جس سے صارفین اب براہِ راست چیٹ میں مختلف ایپس جیسے کینوا، اسپوٹی فائی اور بکنگ ڈاٹ کام استعمال کر سکیں گے۔
گوگل اے آئی پلس پلان پاکستانی صارفین کے لیے نیا ڈیجیٹل دور

گوگل نے پاکستان میں اے آئی پلس پلان متعارف کروا دیا، جس کے تحت صارفین کو جدید AI فیچرز، 200GB کلاؤڈ اسٹوریج، اور Gemini 2.5 Pro ماڈل کی سہولت دستیاب ہوگی۔
اے آئی اداکارہ ٹِلی نورووڈ کی آمد سے ہالی وڈ میں ہلچل، فنکار برہم

اے آئی اداکارہ ٹِلی نورووڈ نے ہالی وڈ میں ہلچل مچا دی، حقیقی اداکاروں نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔
جعلی ویڈیوز پرایشوریا رائے کا گوگل کے خلاف مقدمہ قانونی اقدامات کا مطالبہ

مقدمہ مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز کے خلاف ہے جو ان کی شکل و آواز کی نقالی کرتی ہیں۔ جوڑے نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ ویڈیوز ان کی شہرت اور بنیادی قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے نہ صرف ویڈیوز ہٹانے بلکہ یوٹیوب اور گوگل کو مستقبل میں اس طرح کا مواد روکنے کا پابند بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ کیس بھارت اور دنیا بھر میں انسانی شخصیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مثالی مقدمہ سمجھا جا رہا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی میں تبدیلی – اوپن اے آئی کا نیا فیچر

چیٹ جی پی ٹی میں تبدیلی کے بعد صارفین اپنی مرضی کے مطابق پرسنلائزڈ جوابات حاصل کر سکیں گے۔
دنیا کا پہلا AI وزیر البانیہ کی پارلیمنٹ میں نمایاں خطاب

البانیہ میں دنیا کا پہلا AI وزیر “ڈیلا” پارلیمنٹ میں اپنے پہلے خطاب کے دوران نمایاں ہوا، کہا انسانوں کی جگہ نہیں لوں گی بلکہ ان کی مدد کروں گی۔
پہلا البانیا ورچوئل وزیر کرپشن کیخلاف میدان میں

البانیا ورچوئل وزیر کے ذریعے کرپشن کے خاتمے کی نئی کوشش البانیا ورچوئل وزیر مقرر کر دیا دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا استعمال مختلف شعبوں میں بڑھتا جا رہا ہے، مگر البانیا نے اس میدان میں ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے دنیا کو حیران کر دیا۔ کرپشن کے خاتمے کے […]
جب چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی سے بات کرے – دلچسپ تجربہ

جب چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی سے بات کرے تو نتیجہ لامتناہی گفتگو کی صورت میں نکلتا ہے – یہ تجربہ صارفین کے لیے دلچسپ اور مزاحیہ ثابت ہوا۔