چیٹ جی پی ٹی سپر ایپ بننے کے قریب، اوپن اے آئی کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا

اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ میں تبدیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس میں کوڈنگ ٹولز، اے آئی ایجنٹس، امیج جنریشن اور متعدد نئی سروسز شامل ہوں گی۔
گوگل فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش، سرچ کا تجربہ بدلنے کی تیاری

گوگل ایک نئے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو براؤزر کے اندر ہی مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ اور دیگر جدید سہولیات فراہم کرے گا۔
ہان سیونگ سوک جنوبی کوریا کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد

جنوبی کوریا کے صدر نے معروف ٹیکنالوجی ماہر ہان سیونگ سوک کو وزیر اعظم نامزد کر دیا، جو 20 سال میں اس عہدے کے لیے نامزد ہونے والی پہلی خاتون ہیں
چیٹ جی پی ٹی دنیا کی تیز ترین ایک ارب صارفین حاصل کرنے والی ایپ بن گئی

چیٹ جی پی ٹی نے صرف تین سال میں ایک ارب صارفین حاصل کرکے ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک کے ریکارڈ توڑ دیے، جبکہ اے آئی اسسٹنٹس کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد معاہدے، سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کی منتقلی کی دعوت دیتے ہوئے خصوصی اکنامک زونز میں عالمی معیار کی سہولیات کی پیشکش کی۔
پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی: مریم نواز کا تاریخی فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی اصلاحات کے تحت پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی (AI) کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا ہے اور گوگل ٹیک ویلی کے اشتراک سے ڈیجیٹل بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار اب روبوٹ میں درد کا احساس پیدا کرنے کے لیے مصنوعی جلد تیار

سائنسدانوں نے ایک ایسی انقلابی مصنوعی جلد تیار کر لی ہے جس کے ذریعے اب روبوٹ بھی انسانوں کی طرح درد اور لمس محسوس کر سکیں گے۔ ہانگ کانگ کی سٹی یونیورسٹی کی یہ تحقیق روبوٹس کو نہ صرف حساس بنائے گی بلکہ انہیں کسی بھی چوٹ یا خطرے پر فوری ردعمل دینے کے قابل بھی بنائے گی۔
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی گو بھارتی صارفین کے لیے ایک سال مفت

اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی گو بھارت میں ایک سال کے لیے مفت دستیاب، کمپنی کا بڑا اعلان ٹیکنالوجی صارفین کے لیے خوشخبری۔
گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ایک ٹوئٹ نے دنیا ہلا دی

اوپن اے آئی کے نئے براؤزر ChatGPT Atlas کے اعلان کے بعد گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی۔
گوگل نے وائرل نانو بنانا متعارف کرایا تخلیقی دنیا میں نیا انقلاب

گوگل نے وائرل نانو بنانا کے نام سے نیا AI ٹول لانچ کیا ہے جو براہِ راست گوگل سرچ، فوٹوز اور نوٹ بک ایل ایم میں دستیاب ہے۔