بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رقم میں اضافہ: آئی ایم ایف کی 20 ہزار روپے امداد تجویز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے کفالت پروگرام کی رقم میں 5 ہزار 500 روپے اضافے اور امداد کو 20 ہزار روپے تک بڑھانے کی سفارش کر دی۔
وفاقی ترقیاتی بجٹ 2026-27: وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی ترقیاتی بجٹ 2026-27 کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز، بجٹ حجم اور رواں مالی سال کے اخراجات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
بجٹ 2026-27 تجاویز: تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں بڑی کمی کی سفارش

بجٹ 2026-27 کیلئے ایف پی سی سی آئی نے وزارت خزانہ کو اہم تجاویز ارسال کر دیں جن میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں کمی، سپر ٹیکس کے خاتمے، نان ٹیکس سلیب بڑھانے اور آئی ٹی برآمدات کے فروغ کیلئے بڑے اقدامات شامل ہیں۔