وفاقی حکومت کفایت شعاری اقدامات برقرار، خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت خالی آسامیاں ختم کرنے، نئی بھرتیوں اور سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی۔
قومی اسمبلی نے 482 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس اور ایف بی آر ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے لیے 482 ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹس منظور کر لیں، جبکہ ایف بی آر ترمیمی بل 2026 اور مالی سال 2016-17 کے اضافی اخراجات کی بھی منظوری دے دی گئی۔
قومی اسمبلی بجٹ منظوری 2026-27: اربوں و کھربوں روپے کے مطالباتِ زر منظور، مختلف وزارتوں کے فنڈز کی منظوری جاری

قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 کی منظوری کا عمل جاری ہے، جس کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے اربوں اور کھربوں روپے کے مطالباتِ زر منظور کیے جا رہے ہیں، جن میں دفاع، ریلوے، تعلیم اور مواصلات کے بڑے فنڈز شامل ہیں۔
شہباز شریف: عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات لے یہ ممکن نہیں، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرے، یہ ممکن نہیں۔ حکومت نے بجٹ میں ریلیف، خواتین کی شمولیت اور معاشی استحکام کے اقدامات پر زور دیا ہے۔
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن مثبت اقدامات کی تعریف کرے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے اور اپوزیشن کو مثبت معاشی اقدامات کی تعریف کرنی چاہیے۔
وفاقی بجٹ 2026-27 آج پیش ہوگا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی بجٹ 2026-27 آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے، ٹیکس ریلیف، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے مراعات اور نئے مالی اہداف شامل ہونے کا امکان ہے۔
بجٹ 2026-27 کل پیش ہوگا: تنخواہوں میں اضافے، ٹیکس ریلیف اور اہم معاشی فیصلے سامنے آگئے

وفاقی حکومت کل 2026-27 کا بجٹ پیش کرے گی جس میں تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، ٹیکس ریلیف، ترقیاتی منصوبے اور نئے ٹیکس اقدامات سمیت اہم معاشی فیصلے متوقع ہیں۔
وفاقی بجٹ 2026: تعلیم اور ایچ ای سی کیلئے 78.5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2026 میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 78.5 ارب روپے، صحت کیلئے 22 ارب روپے اور پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے 187.2 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز سامنے آگئیں۔
پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کا امکان، بجٹ 2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف

حکومت ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کیلئے بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس میں کمی پر غور کر رہی ہے، فائلرز کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
وفاقی بجٹ 2026-27 پانچ جون کو پیش ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ 5 جون کو پیش کر سکتی ہے، جبکہ قومی اقتصادی سروے 4 جون کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔