محرم الحرام چاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع

محرم الحرام چاند رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد میں کچھ دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے، ملک بھر میں زونل کمیٹیاں بھی فعال ہیں۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول 14 روپے اور ڈیزل 15 روپے مہنگا

حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ پیٹرول 14 روپے 92 پیسے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ایک ہفتے کیلئے کردیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے پروگرام کے تحت بیشتر اہم اہداف کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں، جبکہ بنیادی بجٹ خسارہ، صوبائی ٹیکس وصولیاں اور حکومتی ضمانتوں سے متعلق شرائط بھی پوری کر دی
ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آمد — امریکا مذاکرات پر اہم پیشرفت متوقع

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آمد آج متوقع، امریکا سے جاری مذاکرات اور خطے کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں ہوں گی۔
سندھ طاس معاہدہ بحالی کا مطالبہ — پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کیخلاف خط

سندھ طاس معاہدہ بحالی کیلئے پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا، علاقائی امن کو خطرہ قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ۔
سندھ میں کفایت شعاری پالیسی نافذ، دکانیں اور شاپنگ مالز جلد بند کرنے کا اعلان

حکومت سندھ نے کفایت شعاری پالیسی نافذ کرتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں دکانیں جلد بند کرنے کا اعلان کردیا
ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس: وزیراعظم کی ہدایت پر این ایچ اے کا فیصلہ معطل

ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پر این ایچ اے نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔
یٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کا بڑا اعلان، موٹر سائیکل مالکان کو 2200 روپے دینے کا فیصلہ

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کو 2200 روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ مذاکرات میں سبسڈی ختم کرنے اور پٹرولیم لیوی کے اہداف برقرار رکھنے پر زور دیا گیا۔
نادرا شناختی کارڈ سروسز فرنچائزز پر شروع

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد فرنچائزز کو شناختی کارڈ سروسز دینے کا اختیار دے دیا، اب شہری قریبی ای سہولت مراکز سے بھی شناختی کارڈ کی تجدید اور متبادل حاصل کر سکیں گے۔