حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔

دو دہائیوں بعد پاکستانی سمندر سے تیل و گیس کی دریافت، سرمایہ کاری 1 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان

پاکستانی سمندر سے تیل و گیس کی دریافت, سرمایہ کاری 1 ارب ڈالر

پاکستان نے 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ابتدائی مرحلے میں 8 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے جبکہ ڈرلنگ کے دوران یہ رقم ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی کمپنیاں، امریکی شراکت داری اور علاقائی تعاون توانائی کے شعبے میں انقلاب لا سکتے ہیں۔