پاکستان میں سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں کمی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے پر آگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4055 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بڑی کمی، فی تولہ 4,700 روپے سستا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج فی تولہ سونا مزید 4,700 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے تک آ گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا فی تولہ 14 ہزار روپے سستا، عالمی و مقامی مارکیٹ متاثر

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے تک سستا ہو گیا ہے۔
عالمی سونے کی قیمت میں کمی: مہنگائی خدشات اور امریکی پالیسی نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا

عالمی سونے کی قیمت میں معمولی کمی، مہنگائی خدشات، امریکی پالیسی اور ایران امریکا صورتحال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہو گئے۔
سونا قیمت پاکستان: فی تولہ 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے، مزید اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے، چاندی بھی مہنگی
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ دوبارہ 5 لاکھ سے تجاوز

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر 5 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام اچانک اوپر چلے گئے۔
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی بڑا ریلیف

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلندیوں پر

سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 4,53,562 روپے کا ہو گیا۔
مسلسل تیسرا دن سونے کی قیمت میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

عالمی مارکیٹ میں ڈالر 12 کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی، فی تولہ 1200 روپے سستا ہوگیا۔