امریکا میں خاندانی قتل عام: مسلح شخص نے 6 رشتہ داروں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست آئیوا کے شہر مسکاتین میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
پاکستان ریلوے کی عیدالاضحیٰ کمائی 90 کروڑ روپے سے تجاوز، 4 لاکھ مسافروں نے سفر کیا

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں پاکستان ریلوے نے ریکارڈ 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد آمدن حاصل کی، جبکہ 4 لاکھ کے قریب مسافروں نے ٹرینوں کے ذریعے سفر کیا۔
قومی اقتصادی کونسل اجلاس: پی ایس ڈی پی میں 200 ارب اضافے اور 4715 ارب ترقیاتی بجٹ کی منظوری متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، جس میں 4715 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی میں 200 ارب روپے اضافے کی منظوری متوقع ہے۔
سابق آرمی چیف کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، علیمہ خان

علیمہ خان نے سابق آرمی چیف کی عمران خان سے جیل میں مبینہ ملاقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات جان بوجھ کر پھیلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے 26 نومبر احتجاج کیس، عمران خان کی قید تنہائی اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔
امریکا میں شادی کے چند گھنٹے بعد ہیلی کاپٹر حادثہ، دولہا ہلاک، دلہن معجزانہ طور پر بچ گئی

امریکا میں شادی کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، دولہا جاں بحق جبکہ دلہن زخمی حالت میں معجزانہ طور پر بچ گئی۔
لاہور میں بارش کی پیشگوئی: پنجاب بھر میں آندھی، ژالہ باری اور بارش کا الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی افواہیں، تہران نے خبروں کو مسترد کردیا

امریکی میڈیا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مبینہ استعفے کی خبروں نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ اختیارات محدود ہونے کے باعث انہوں نے استعفے کی درخواست دی
گلگت بلتستان انتخابات: بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، انتخابی مہم آخری مرحلے میں

گلگت بلتستان انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، بلاول بھٹو زرداری سمیت مختلف جماعتوں کی قیادت انتخابی مہم کیلئے گلگت بلتستان پہنچ گئی۔
تیز گام ایکسپریس ڈی ریل، راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

راولپنڈی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس سہالہ اور چک لالہ کے درمیان پٹڑی سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے پر آمادہ،معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولا جا سکتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادہ ہو گیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے۔