کویتی وزیر خارجہ پاکستان: جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

کویت کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، باہمی شراکت داری اور پاکستان و کویت کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
فیلڈ مارشل کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب: جنگیں سیاسی نعروں سے نہیں ایمان، اتحاد اور تنظیم سے جیتی جاتی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں گریجویٹنگ افسران سے خطاب کرتے ہوئے قومی سلامتی، ہائبرڈ جنگ، دہشت گردی اور جدید عسکری چیلنجز پر اظہار خیال کیا۔
گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ، اعلیٰ عسکری حکام، افسران، جوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، بھارت ہائبرڈ وارفیئر کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کی ہائبرڈ وارفیئر، دہشت گردی، افغان سرزمین کے استعمال، سندھ طاس معاہدے اور کشمیر سمیت قومی سلامتی کے اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
عاصم منیر سے لیبیا کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مردان طیارہ حادثہ: پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں 2 پائلٹ شہید

مردان طیارہ حادثہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے دو نوجوان افسران شہید ہوگئے، جبکہ مسلح افواج نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان آرمی کی شاندار کامیابی، برطانیہ میں انٹرنیشنل فوجی مقابلہ جیت لیا

پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ تینوں بڑے اعزازات بھی اپنے نام کیے۔
جی ایچ کیو ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے پر تفصیلی تبادلہ خیال

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل متین توکیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کرکے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان آرمی ایوی ایشن ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کریش، تمام اہلکار شہید

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تحقیقات کے لیے انکوائری بورڈ قائم کردیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہائیکل کے درمیان جی ایچ کیو راولپنڈی میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون، سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ فوجی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔