
سیلابی پانی: 48 گھنٹوں میں دریا کا بہاؤ معمول پر آنے کی امید
پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سیلابی پانی تیزی سے نیچے جا رہا ہے اور 48 گھنٹوں میں دریا کا بہاؤ معمول پر آنے کی امید ہے۔

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سیلابی پانی تیزی سے نیچے جا رہا ہے اور 48 گھنٹوں میں دریا کا بہاؤ معمول پر آنے کی امید ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ کراچی میں ہلکی بارش جبکہ پنجاب کے کئی اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان۔

جلالپور پیروالا موٹروے سیلاب سے متاثر، ایم فائیو کا حصہ بہہ گیا، ٹریفک معطل۔

گلگت، اسکردو اور استور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی۔ خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے، کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بونداباندی سے لطف اٹھایا جبکہ کچھ علاقوں میں ٹریفک اور بجلی کے مسائل سامنے آئے۔

پاکستان میں مون سون کا آخری اسپیل اپنے اختتام کے قریب ہے مگر اس کے اثرات اب بھی مختلف علاقوں میں دکھائی دے رہے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی صورتحال اور نقصانات پر قریبی نظر رکھی جا رہی ہے۔

پنجاب حکومت نے نجی کشتیوں کو ریگولیٹ کرنے کا بڑا فیصلہ کیا تاکہ متاثرین کو بروقت اور بلا معاوضہ ریسکیو کیا جا سکے۔

کراچی تھڈو ڈیم اوورفلو کے نتیجے میں موٹروے بند، رہائشی علاقے متاثر، فوج اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف۔

کراچی میں بارش کا اسپیل جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے شہری زندگی اور نظامِ زندگی متاثر ہو سکتا ہے۔

این ڈی ایم اے نے سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب الرٹ جاری کیا ہے، نشیبی علاقے زیر آب آنے اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

شدید حیدرآباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، ٹریفک مفلوج اور اسکول بند۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مرکزِ زلزلہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

کالج آف اوفتھلمولوجی شجرکاری مہم میں ماہرین اور طلباء کی بھرپور شرکت کالج آف اوفتھلمولوجی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز 9 ستمبر 2025 کو ہوا۔ یہ مہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب ویژن کے تحت چلائی گئی جس کا مقصد پنجاب کو سرسبز اور صحت مند ماحول فراہم

بھارت کے پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں سیلاب آیا، پاکپتن میں 23 گاؤں ڈوب گئے اور 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں تک کراچی میں بارش کا امکان ہے، شہریوں کو اربن فلڈنگ اور بجلی کے مسائل سے خبردار رہنے کی ہدایت۔

جلالپور پیروالا میں سیلاب، بند ٹوٹنے کے بعد درجنوں بستیاں زیر آب، شہریوں کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت۔

جلالپور پیر والا بند ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا، انتظامیہ نے فوری طور پر شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں طوفانی بارش نے شہر کو لپیٹ میں لیا، سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی موسلا دھار بارش کراچی میں طوفانی بارش اور مون سون کا نیا اسپیل کراچی میں طوفانی بارش نے ایک بار پھر شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا

پنجاب سیلاب الرٹ، جلال پور پیر والا اور دریائے ستلج میں خطرناک صورتحال کے باعث فوج طلب۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ نشیبی علاقے، سڑکیں اور انڈر پاسز زیرِ آب آ سکتے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی 7 سے 10 ستمبر تک کی گئی ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔

پنجاب میں بارش اور سیلاب، سیلاب زدہ علاقوں میں خطرے کی گھنٹی پنجاب میں بارش اور سیلاب کا نیا الرٹ محکمہ موسمیات نے ایک تازہ پیش گوئی میں خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں پنجاب میں بارش اور سیلاب کی صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔ 6 سے 9

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کا نواں اسپیل مزید شدت اختیار کرے گا، بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، صرف 24 گھنٹوں میں مزید 15 مریض سامنے آگئے، مجموعی تعداد 227 ہوگئی، دیہی و شہری علاقے متاثر۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بیجنگ میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں جاری شدید سیلاب، ریسکیو آپریشنز اور متاثرہ علاقوں کی بحالی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے فوری امداد، محفوظ مقامات پر منتقلی اور انفراسٹرکچر کی بحالی کو اولین ترجیح قرار دیا۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے متاثرہ اضلاع میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی گئی۔