Category: موسم / ما حولیات

بھارتی ریاست کیرالہ میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ملبے میں پھنسے افراد

بھارتی ریاست کیرالہ میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع وایناڈ میں شدید بارشوں کے باعث خوفناک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ملبے میں بہنے والے کئی افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک موسلادھار بارشوں، مقامی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے کا الرٹ، 6 سے 10 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور مقامی سیلاب کا خدشہ

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک شمالی اور وسطی پاکستان میں موسلادھار بارشوں، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔

اپر چترال سیلاب سے رابطہ پل بہہ گیا

اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ سے شدید سیلاب، واحد رابطہ پل بہہ گیا

اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ سے آنے والے سیلاب نے یارخون کے علاقے بانگ گول میں تباہی مچا دی۔ واحد رابطہ پل بہہ جانے سے تقریباً 50 ہزار افراد کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مستوج بروغل روڈ بھی بند کردی گئی۔

خیبرپختونخوا بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور فلش فلڈ نے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی اور 38 مکانات متاثر ہوئے جبکہ مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں واقع تھا

اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ناران میں گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی

ناران میں ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی

ناران میں ویڈیو بنانے کی کوشش چار سیاحوں کو مہنگی پڑ گئی۔ دریائے کنہار کے تیز بہاؤ میں گاڑی بہہ گئی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے تمام افراد کو محفوظ نکال لیا۔

ملک میں مون سون بارشیں

ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل کل سے، کئی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں مون سون بارشوں کے پہلے باقاعدہ اسپیل کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں شدید بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کی پیشگوئی: یکم جولائی سے ملک بھر میں بارشیں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے خبردار کردیا۔

دبئی میں گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات

شدید گرمی میں دبئی پولیس کا الرٹ، گاڑیوں میں آگ لگنے سے بچنے کے لیے اہم احتیاطی تدابیر جاری

شدید گرمی کے باعث دبئی میں گاڑیوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر دبئی پولیس نے شہریوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے اہم حفاظتی ہدایات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پاکستان میں بارش اور این ڈی ایم اے الرٹ

پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، آج سے 3 جولائی تک مختلف علاقوں میں بارش، این ڈی ایم اے کا الرٹ

پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے بعد این ڈی ایم اے نے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر شہریوں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

طوفانی بارش کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کا خوشگوار موسم

طوفانی بارش سے موسم خوشگوار، اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

طوفانی بارش نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کا زور توڑ دیا، اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور دیگر شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں 11 سے 13 جون تک آندھی، گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 سے 13 جون 2026 کے دوران آندھی، گرد آلود ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے نے شدید گرمی اور بارشوں کی پیشگوئی

شدید گرمی برقرار، 11 اور 12 جون کو بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ

این ڈی ایم اے نے 12 جون تک کے موسم سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے شدید گرمی برقرار رہنے اور 11، 12 جون کو اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

پنجاب ہیٹ ویو الرٹ 2026 لاہور میں شدید گرمی

پنجاب ہیٹ ویو الرٹ 2026: لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری تک متوقع

پنجاب ہیٹ ویو الرٹ 2026 جاری، لاہور سمیت متعدد اضلاع میں شدید گرمی کی پیشگوئی۔ درجہ حرارت 48 ڈگری تک جانے کا امکان، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:50 AM
طلوع آفتاب06:13 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:06 PM
مغرب05:34 PM
عشاء06:57 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6