موسم / ما حولیات

پاکستان میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا — مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظرنہیں آیا، 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی

پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج 24 اگست 2025 کو ملک کے کسی حصے میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس بنا پر پاکستان میں یکم ربیع الاوّل 26 اگست کو اور 12 ربیع الاوّل (عید میلاد النبی ﷺ) بروز ہفتہ 6 ستمبر 2025 کو منائی جائے گی۔

ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی خبر — پاکستان اور سعودی عرب میں اعلان

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے جبکہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ سعودی حکومت کے مطابق 24 اگست 2025 کو یکم ربیع الاول ہوگا اور 12 ربیع الاول (4 ستمبر) کو عید میلاد النبی ﷺ منائی جائے گی۔ پاکستان میں موسم کے باعث رویت کا فیصلہ رات کو متوقع ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا بارشیں اور ڈیموں میں پانی کی سطح بلند

پنجاب، خیبرپختونخوا بارشیں: ڈیم بھر گئے، دریاؤں میں سیلابی ریلے

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔ دریائے سندھ، ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

خیبرپختونخوا سیلاب زدہ علاقے وبائی امراض

خیبرپختونخوا سیلاب زدہ علاقے: وبائی امراض اور علاج کی صورتحال 2025

خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ 64 ہزار مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جاچکی ہے جبکہ ہیضہ، ڈینگی، ملیریا، سانس اور جلدی امراض کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب مون سون آٹھواں اسپیل الرٹ اور دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ"

پی ڈی ایم اے پنجاب کا مون سون کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں مون سون کے آٹھویں اسپیل کے آغاز کی پیشگوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کردی۔ 23 سے 27 اگست تک طوفانی بارشوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان، چیف سیکرٹری کی تصدیق

خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان، ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے ورثاء کو خصوصی پیکج خیبرپختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے چند روز قبل حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان وباضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔

بارشوں کا نیا سلسلہ

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، 23 سے 27 اگست تک بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: 23 سے 27 اگست تک ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 23 سے 27 اگست کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران

کراچی میں بارش کی نکاسی کا نظام ناکافی،وزیراعلیٰ سندھ کااہم بیان

‫100 ملی میٹر بارش کی نکاسی کے لیے پورا شہر کھودنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ‬

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا نکاسی آب کا نظام 100 ملی میٹر سے زائد بارش برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، اگر اس سطح کا نظام بنانا ہے تو پورا شہر دوبارہ کھودنا پڑے گا۔