اینکر پرسن جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام تصاویر بھی شیئر کردیں

جیسمین منظور کی شیئر کردہ تصویر، آنکھ پر سوجن کے ساتھ
Facebook
X
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

پاکستان کی سینئر اینکر پرسن جیسمین منظور نے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

جیسمین منظور نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر  موبائل گیلری کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ان کی آنکھ پر سوجن دکھائی دے رہی ہے۔

جیسمین نے لکھا کہ ’یہ میں ہوں، یہ میری کہانی ہے، میری زندگی پُرتشدد آدمی نے تباہ کردی اور میں اپنا انصاف اپنے اللہ پر چھوڑتی ہوں‘۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:15 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:45 PM
مغرب06:34 PM
عشاء08:01 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6