رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا، وی لاگنگ سے بھی کنارہ کشی کا اعلان - Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
بانی: شاہنواز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا، وی لاگنگ سے بھی کنارہ کشی کا اعلان

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 18, 2025
in شوبز
رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک چھوڑ چکے، وی لاگنگ سے وقتی وقفے کا اعلان

رجب بٹ کا عارضی وی لاگنگ بریک، دبئی میں قیام کا عندیہ، والدہ کی رضامندی کو ویڈیوز کی شرط قرار دے دیا

590
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک چھوڑ چکے ہیں اور انہوں نے وی لاگنگ سے عارضی طور پر وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یوٹیوبراس وقت پاکستان میں کئی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ ان پر مذہبی حوالے سے حساس مواد پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا بھی الزام ہے، جس پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

شلپا شیٹی اور راج کندرا کےلئے دھوکہ دہی کیس میں مشکل

عتیقہ اوڈھو نے فیروز خان پر تنقید کی، شوبز انڈسٹری میں نئی بحث

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار – مردان میں بڑی کارروائی

رجب بٹ نے اگرچہ اپنی موجودہ رہائش گاہ ظاہر نہیں کی، تاہم حالیہ ٹک ٹاک لائیو سیشن کے دوران دبئی اور پاکستان کے وقت کا تقابلی ذکر کرتے ہوئے بیرون ملک موجودگی کا عندیہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک ان کی والدہ کی رضامنسی شامل نہیں ہوگی وہ کوئی بھی نیا وی لاگز اپلوڈ نہیں کریں گے اور یہی ان کی اولین شرط ہے۔

لائیو گفتگو کے دوران یوٹیوبر نے بتایا کہ ان کی والدہ ان کی سلامتی کو لے کر بہت پریشان ہیں اور موجودہ صورتحال کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اور اسی لیے انہوں نے بیٹے کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے خود انہیں ایئرپورٹ پر الوداع کہا۔

رجب بٹ نے یہ واضح کیا کہ وہ وی لاگنگ کو مکمل طور پر ترک نہیں کر رہے بلکہ صورتحال معمول پر آنے تک سرگرمیاں معطل کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق، وہ وضاحت پر مبنی چند ویڈیوز پہلے ہی ریکارڈ کر چکے ہیں، جنہیں وہ مناسب وقت پر منظرِ عام پر لائیں گے۔

رجب بٹ نے ٹک ٹاک پر لائیو آنے کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اپنے مداحوں سے صبر و تحمل اور حمایت کی اپیل کی ہے۔

Tags: پاکستانی یوٹیوبرٹک ٹاکدبئیرجب بٹرجب بٹ کی والدہسوشل میڈیاسوشل میڈیا تنازعلاہور ہائی کورٹمذہبی تنازعوی لاگنگ
Previous Post

آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

Next Post

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

دھوکہ دہی کیس
شوبز

شلپا شیٹی اور راج کندرا کےلئے دھوکہ دہی کیس میں مشکل

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینر استعفیٰ دیتی ہوئی
شوبز

عتیقہ اوڈھو نے فیروز خان پر تنقید کی، شوبز انڈسٹری میں نئی بحث

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار – مردان میں پولیس کارروائی
شوبز

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار – مردان میں بڑی کارروائی

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 4, 2025
ڈان 3 میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کی ممکنہ شمولیت
شوبز

ڈان 3: امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ ایک ساتھ؟

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 3, 2025
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا سابقہ منگیتر پر اغوا اور تشدد کا الزام
شوبز

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا بیان، اغوا اور دھمکیوں کے کیس نے نیا رخ اختیار کیا

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 3, 2025
بھاگیہ شری کی شادی
شوبز

بھاگیہ شری کی شادی: سلمان خان کا غیر متوقع کردار

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 2, 2025
سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک، فنکار برادری اور مداح غمگین
شوبز

سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک، فنکار برادری اور مداح غمگین

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 2, 2025
Next Post
پی ٹی آئی کارکن خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

Comments 1

  1. پنگ بیک: تمنا بھاٹیا نے عبدالرزاق سے منسوب شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی - Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن بلڈ مون کی صورت میں

    سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن: 7 ستمبر کو بلڈ مون کا شاندار نظارہ

    629 shares
    Share 252 Tweet 157
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    924 shares
    Share 370 Tweet 231
  • Gold Price in Pakistan: فی تولہ سونا 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر

    599 shares
    Share 240 Tweet 150
  • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025: کامیابی کا تناسب 72 فیصد

    597 shares
    Share 239 Tweet 149
  • پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں آگ لگ گئی – 20 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے تک مہنگا

    646 shares
    Share 258 Tweet 162
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar