اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش
Facebook
X
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :– اسلام آباد اور اطراف میں رات کو موسلادھار گرج چمک کے ساتھ بارشہوئی۔

آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا الرٹ
محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش اٹک میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ندی نالے طغیانی کا شکار
اسلام آباد میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

2 Responses

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]