کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، بھارتی پولیس کا سخت کریک ڈاؤن

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے، بھارتی پولیس کی کارروائی

NEET پیپر لیک اور طلبہ پر پولیس کارروائی کے خلاف راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور کانگریس رہنماؤں نے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ بھارتی پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔

آزاد کشمیر انتخابات 2026: پولنگ شیڈول تبدیل، مختلف ڈویژنز کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان

آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے نئے پولنگ شیڈول کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے عام انتخابات 2026 کے پولنگ شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے مختلف ڈویژنز کے لیے نئی تاریخیں جاری کر دیں، جبکہ عالمی مبصرین اور صحافیوں کو الیکشن کوریج کی مکمل اجازت دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔

پنجاب حکومت کا دانش اسکولوں میں بلوچستان اور بنگلادیش کے طلبہ کیلئے بڑا فیصلہ

دانش اسکول بلوچستان کوٹہ بڑھانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے دانش اسکولوں میں بلوچستان کے بچوں کا کوٹہ بڑھانے اور پہلی بار بنگلادیش کے طلبہ کے لیے بھی نشستیں مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ طلبہ کے لیے گلوبل اسکالرشپ پروگرام بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی، عالمی امن، دہشت گردی کے خلاف تعاون اور پاکستان کینیڈا دفاعی تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

پاکستان اور کینیڈا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر متفق، اہم معاہدوں میں پیش رفت

پاکستان اور کینیڈا تجارت و سرمایہ کاری پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا نے تجارت، سرمایہ کاری، صاف توانائی، زراعت، جدید ٹیکنالوجی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:55 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:29 PM
مغرب06:07 PM
عشاء07:31 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6