پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ، جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز

جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان پٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات شروع ہوگئے، لیاقت بلوچ کی قیادت میں وفد نے حکومت کے سامنے لیوی کا بوجھ کم یا ختم کرنے سے متعلق تجاویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ کو مبینہ دوٹوک جواب، ’گولی مارنی ہے تو مار دو‘

فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی کے ممبئی انڈر ورلڈ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ دھمکیوں کے باوجود شاہ رخ خان نے مبینہ طور پر دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلے سڑک پل کا افتتاح، تجارت اور تعاون بڑھنے کی توقع

روس اور شمالی کوریا نے دریائے تومین پر تقریباً ایک کلومیٹر طویل پہلے سڑک پل کا افتتاح کردیا، جو دونوں ممالک کے درمیان زمینی رابطے اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط کرے گا۔
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے کا ہوگیا

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر فی اونس کم ہوگئی، پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔
فاطمہ نسیم کا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کر بھارتی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں 340 پنچز لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی کے پاس تھا۔
امریکی پرواز میں ہنگامہ، مسافر کو باندھ کر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

امریکا میں ڈلاس فورٹ ورتھ سے نیوارک جانے والی پرواز میں 67 سالہ مسافر کے مبینہ طور پر جارحانہ رویے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا، مسافروں نے اسے قابو کرکے سیٹ سے باندھ دیا جبکہ طیارے کو بالٹی مور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
قومی اسمبلی میں فائر سیفٹی ڈرل، پانی ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل

قومی اسمبلی میں سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران آگ بجھانے کے لیے استعمال ہونے والا پانی چھت کی سیلنگ سے لیک ہوکر ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل ہوگیا، جس سے دفتر کے مختلف حصوں میں پانی بھر گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے، ٹول پلازہ پر کارکنوں سے خطاب میں راستے بند کیے جانے کا شکوہ کیا اور سیاسی مخالفین پر تنقید کی۔
یوم فضائیہ: صدر زرداری کا پاک فضائیہ کے شہدا کو خراج عقیدت

یوم فضائیہ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ نے ہر معرکے میں پیشہ ورانہ مہارت اور بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا
پاکستانی گاڑیوں کی بنگلہ دیش ایکسپورٹ ستمبر سے شروع، 5 ہزار کا معاہدہ

پاکستان میں تیار کردہ گاڑیوں کی بنگلہ دیش کو آزمائشی بنیادوں پر ایکسپورٹ ستمبر 2026 سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں 100 گاڑیاں بھیجی جائیں گی جبکہ مجموعی طور پر 5 ہزار گاڑیوں کی برآمد کا معاہدہ طے پا چکا ہے۔