پن بریکنگ نیوز

طارق فاروق سپیکر اور احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے طارق فاروق 32 ووٹ لے کر سپیکر جبکہ احمد رضا قادری بھی 32 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے، دونوں نے عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

عاصم منیر کا دورہ ایران اور ایرانی صدر سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب، نتائج جلد سامنے آنے کا اعلان

ایرانی صدارتی دفتر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دے دیا، ایرانی حکام کے مطابق دورے کی سفارتی کامیابیوں کے نتائج جلد سامنے آنا شروع ہوجائیں گے۔

ٹرمپ کا عاصم منیر کو فون، ایران سے مذاکرات پر گفتگو

ٹرمپ کا عاصم منیر کو فون، ایران سے مذاکرات کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، رائٹرز کے مطابق امریکا نے پاکستان سے ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی درخواست کی۔

عاصم منیر دورہ ایران تہران پاک ایران دوطرفہ تعاون

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے، دوطرفہ تعاون ایجنڈے میں شامل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا جبکہ علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

اسحاق ڈار برطانیہ دورہ برطانوی حکام سے ملاقات

اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں وہ برطانوی وزیر خارجہ، وزیر مملکت، دیگر اعلیٰ حکام، ارکان پارلیمنٹ اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6