
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا
مالی سال 2025-26 کے پہلے 9 ماہ میں حکومتی اخراجات آمدنی سے بڑھ گئے جبکہ بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا، دستاویزات میں قرضوں، دفاع اور سبسڈیز کے اخراجات بھی سامنے آ گئے۔

مالی سال 2025-26 کے پہلے 9 ماہ میں حکومتی اخراجات آمدنی سے بڑھ گئے جبکہ بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا، دستاویزات میں قرضوں، دفاع اور سبسڈیز کے اخراجات بھی سامنے آ گئے۔

عالمی سطح پر خام تیل مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافے کا خدشہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والے مسلسل اضافے نے پاکستان میں مہنگائی کے ایک نئے طوفان کی دستک دے دی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی ہے جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔

سونے کی قیمت پاکستان آج مزید کم ہوگئی، فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی احمد حیات لک نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار 32 ہزار بیرل سے بڑھ کر 41 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی جبکہ ملک میں 17 سال کیلئے تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دیتے ہوئے پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے اور اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم سپلائی چین متاثر نہیں ہوئی جبکہ برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سندھ حکومت نے ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ روپے سے زائد کا فیول سبسڈی پیکج متعارف کرا دیا، ہزاروں کشتی مالکان کو براہ راست مالی امداد ملے گی۔

سونے کی قیمت پاکستان آج اچانک بڑھ گئی، فی تولہ سونا 11,100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 111 ڈالر اضافے سے 4666 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے کاروباری روز زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 3200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ۔