
آج سونے کی قیمت میں استحکام – عالمی اور مقامی مارکیٹ کی تازہ ترین رپورٹ
آج سونے کی قیمت عالمی و مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہی—تفصیل جانیں۔

آج سونے کی قیمت عالمی و مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہی—تفصیل جانیں۔

پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلی کٹس (SKD/CKD) کی درآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 123 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی بڑھی ہے۔ تاہم، آٹو پارٹس کی درآمدات کی سپورٹ سے چلنے والی مقامی صنعت کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات سے شدید خطرات لاحق ہیں۔

گھوٹکی کے گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے مقرر کردہ 400 روپے فی من نرخ کو مسترد کر دیا ہے اور احتجاجی ریلی نکالی ہے۔ کسان رہنما آفتاب مزاری نے کہا کہ چینی کی قیمت کے مقابلے میں گنے کا یہ نرخ کسانوں کا معاشی نقصان اور قتل ہے۔ سجاول کی شوگر ملیں تاحال کرشنگ شروع نہیں کر سکیں۔

بجٹ عملدرآمد اصلاحات کے تحت پاکستان ڈیجیٹل مالیاتی نظام کی طرف بڑے قدم اٹھانے کو تیار ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک اور فضائی میزبان، فلائٹ پرسر آصف نجم، مبینہ طور پر نجکاری کے خوف سے کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ پرواز PK-798 پر رپورٹ نہ کرنے پر ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ غیر قانونی طور پی آئی اے ملازم غائب ہونے کی صورت میں محکمانہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

سبزی اور پھل کے بعد اب مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، مارکیٹ میں سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کی جا رہی ہے۔

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے، جس سے دسمبر کے بلوں میں 65 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 4042 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔

لاہور میں مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ گھی، آئل، چاول، چینی اور معیاری آٹا سب کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ لاہور میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ پاکستان نے معاشی ترقی میں رکاوٹ بننے والی اشرافیہ کو بے نقاب کیا۔