
سندھ کا وفاق سے چاول کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ
سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی طرح چاول کی امدادی قیمت بھی مقرر کی جائے تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔

سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی طرح چاول کی امدادی قیمت بھی مقرر کی جائے تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ڈیزل 9.60 روپے مہنگا، مٹی کا تیل 8.82 روپے بڑھنے کا امکان، اوگرا کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔

کراچی لائٹ ہاؤس لُنڈا بازار میں آگ لگ گئی، کئی پتھارے جل کر خاک، فائر بریگیڈ کے 5 ٹینڈرز نے کارروائی میں حصہ لیا۔

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر قرض ملنے کی توقع، آئی ایم ایف اجلاس 8 دسمبر کو طلب۔

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بڑا اضافہ، سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی طلب نے نرخوں کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

چکن، بیف اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ جاری، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا چیلنج بن گئیں۔ مارکیٹ میں چکن 519، مٹن 2600، اور بیف 1400 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 158706 پوائنٹس جبکہ ڈالر معمولی سستا ہو کر 280.77 روپے کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی سے پاکستان میں فی تولہ 1 ہزار روپے سستا۔

ایف بی آر میں 80 افسران کے ملک گیر تقرر و تبادلے، بڑے ٹیکس زونز میں ردوبدل سے بھونچال۔

سانگھڑ سے بہت بڑی خوشخبری! گیس پیداوار 55 سے بڑھ کر 60 ایم ایم سی ایف ڈی ہو گئی۔ 5 ملین کا روزانہ اضافہ، معیشت کو سانس مل گئی!