
ریڈمی 15 شاندار فیچرز اور حیران کن قیمت کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
شاؤمی نے نیا اسمارٹ فون ریڈمی 15 پیش کر دیا، جس میں 7000mAh بیٹری، فاسٹ چارجنگ اور شاندار ڈسپلے شامل ہیں۔

شاؤمی نے نیا اسمارٹ فون ریڈمی 15 پیش کر دیا، جس میں 7000mAh بیٹری، فاسٹ چارجنگ اور شاندار ڈسپلے شامل ہیں۔

لیسکو نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث صارفین کو سہولت دینے کے لیے بجلی بلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

بلوچستان کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب مستونگ دھماکہ ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو قائل کیا جائے گا تاکہ کسان اور عوام دونوں کو فائدہ ہو۔

رانا تنویر نے قومی اسمبلی کمیٹی میں کہا کہ اس سال گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے، حکومت جلد گندم پالیسی کا اعلان کرے گی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کر گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 31 ڈالر بڑھ کر 3757 ڈالر تک پہنچ گیا۔

ایف بی آر نے جیولرز کے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات تیز کرتے ہوئے پنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد اور ملتان کے سناروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 60 ہزار جیولرز میں سے صرف 10 ہزار نے ریٹرن جمع کرایا ہے۔

پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ بجلی ڈیوٹی کی وصولی بلوں کے ذریعے ہی جاری رہنی چاہیے۔

سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آمدن اور اخراجات کا توازن پہلے سے بہتر ہوا ہے۔

لاہور دودھ اور دہی کی قیمتیں فی لیٹر اور فی کلو میں 20 روپے اضافے کے بعد عوامی مشکلات میں اضافہ۔