
عالمی منڈی میں ہلچل خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
عالمی منڈی میں برینٹ اور لائٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپ و امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے سے اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ اور لائٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپ و امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے سے اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ 2300 روپے اور 10 گرام 1972 روپے سستا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہو کر 3340 ڈالر فی اونس رہ گئی۔

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہریوں کو سستی سواری کی فراہمی کے لیے حکومت پاکستان نے "الیکٹرک بائیک اسکیم 2025” کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان 14 اگست کو وزیر اعظم کریں گے۔

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت 180 روپے 4 پیسے فی کلو تک آگئی، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 8 روپے کم ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5900 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا بھی 5 ہزار 58 روپے سستا ہو گیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدے (PTA) پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک کی مخصوص برآمدی اشیاء پر درآمدی ٹیرف میں نمایاں کمی

کراچی میں سونے کی قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 64 ہزار 900 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3424 ڈالر پر پہنچ گیا۔

قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش، تضادات پر سخت سوالات اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی نے حکومت کی سولر پالیسی میں تضادات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی میں الجھن اور دوہرا معیار واضح ہے، جو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کر لیا، 100 انڈیکس 1202 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 139,419 پر بند ہوا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال۔

گیس کا 2800 ارب کا گردشی قرضہ: حکومت کا عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، گیس مہنگی اور پیٹرولیم لیوی لگنے کا امکان اسلام آباد:گیس سیکٹر میں 2800 ارب روپے کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی طرز پر صارفین پر مالی بوجھ ڈالنے