کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 2200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 491 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مختلف اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، مسلسل دوسرے روز نرخ نیچے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا، جبکہ عالمی منڈی میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

سونے کی قیمتیں مستحکم

سونے کی قیمتیں مستحکم، عالمی بلین مارکیٹ اور پاکستان میں نرخ بغیر تبدیلی برقرار

مقامی اور عالمی سطح پر آج جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا، عالمی بلین مارکیٹ کے استحکام کے باعث پاکستان میں بھی نرخ جوں کے توں برقرار رہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی بڑا ریلیف

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔

چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر

چاندی کی قیمت نئی تاریخ رقم کر گئی، عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، عالمی منڈی میں چاندی 93 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 9 ہزار 575 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ماہرین قیمتوں میں اضافے کو معاشی غیر یقینی صورتحال سے جوڑ رہے ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر شاندار تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز پر ہی 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 717 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]