
چینی درآمد میں اضافہ، نومبر میں 76 ہزار میٹرک ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی
وفاقی حکومت نے نومبر کے دوران مزید 76 ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی، جس پر 12 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے، ادارہ شماریات نے درآمدی اعداد و شمار جاری کر دیے۔

وفاقی حکومت نے نومبر کے دوران مزید 76 ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی، جس پر 12 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے، ادارہ شماریات نے درآمدی اعداد و شمار جاری کر دیے۔

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان پبلک ریسورسز فار اِنکلوژِو ڈیولپمنٹ ملٹی فیز پروگراممیٹک اپروچ کے تحت فراہم کی جائے گی۔ اس فنڈنگ کا مقصد معاشی استحکام، مالی اصلاحات اور عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد مرغی کا گوشت بھی سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 کروڑ ڈالر سے زائد کم رہی، جس کا بڑا حصہ چین سے حاصل ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا شاندار تسلسل برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

سندھ میں خواتین کیلئے اسکوٹی اسکیم حکومت کا ایسا اقدام ہے جو خواتین کو خودمختار، بااعتماد اور محفوظ سفری سہولت فراہم کرتا ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی منتقل ہو گئے، جہاں ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے، جس کے باعث قیمتی دھاتیں عام صارف کی پہنچ سے مزید دور ہوتی جا رہی ہیں۔ عالمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام اور تیزی برقرار رہی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل، مارکیٹ آپریشن فیس کے نام پر عوام کے بل مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔