• Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دھماکا اور فائرنگ، تین پولیس اہلکار شہید

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید، اے ایس آئی، ایک کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید ، ایک کانسٹیبل معجزانہ طور پر محفوظ

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پنیالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی، ایک کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید ہوگئے، جبکہ ایک کانسٹیبل معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ کے فوراً بعد ڈی ایس پی پنیالہ اور ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ
چاغی کے نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ، کمپاؤنڈ کلیئر کر دیا گیا

گزشتہ چند روز سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
گزشتہ روز بنوں میں میرانشاہ روڈ پر دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی سمیت 4 افراد شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
اس سے ایک روز قبل لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوئے تھے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حالیہ مہینوں میں بار بار دہشت گرد حملوں کا سامنا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ۔۔۔
3 پولیس اہلکار شہید۔۔۔ pic.twitter.com/ZKR0kAqv6r

— Khawaja Yaseen Usmani (@YaseenUSM_Offl) December 3, 2025
Tags: Bannu AttackKP Police AttackLakki MarwatNorth WaziristanPakistan NewsPolice Martyrssecurity forcesTerrorismبنوں حملہپولیس حملہپولیس شہادت، پنیالہ تھانہخیبر پختونخوادہشت گردیڈی آئی خان خبر Dera Ismail Khanڈیرہ اسماعیل خانسیکیورٹی فورسزشمالی وزیرستانلکی مروت
Previous Post

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

Next Post

تیل و گیس تلاش کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی — کراچی سے سکھر فلائٹ کی ہنگامی واپسی
پاکستان

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن، پاک فضائیہ سربراہ کی تصویر
پاکستان

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے - بسنت قانون
پاکستان

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
Next Post
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط

تیل و گیس تلاش کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1167 shares
    Share 467 Tweet 292
  • پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل لاہور، فیصل آباد سے نئی روانگیاں

    666 shares
    Share 266 Tweet 167
  • آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1398 shares
    Share 559 Tweet 350
  • راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar