
آزاد کشمیر میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
آزاد کشمیر موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سرد اور گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کے لیے الگ الگ شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سرد اور گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کے لیے الگ الگ شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، مختلف صوبوں کے لیے الگ الگ شیڈول جاری۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

میٹرک میں نئے تعلیمی گروپس شامل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی، جس سے طلبا کو تعلیم اور کیریئر کے نئے راستے میسر آ سکتے ہیں۔

روسی اسکالرشپ پاکستانی طلبا کیلئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، روس نے پاکستانی طلبا کیلئے سرکاری فنڈڈ اسکالرشپس کی تعداد تین گنا بڑھا دی ہے۔

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 2024 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ یکم جنوری سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ہنرمند پنجاب نے ملک بھر کے طلبا کے لیے میرٹ پر مبنی اسکالرشپ کارڈ کا اجرا کر دیا ہے، جس کے ذریعے 100 فیصد مفت آئی ٹی ٹریننگ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔

متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر سے 4 جنوری تک جاری رہیں گی، وزارتِ تعلیم نے نیا کیلنڈر جاری کر دیا۔

وفاقی دارالحکومت میں اسکولوں کے نئے اوقات کار یکم دسمبر سے نافذ ہوں گے، تمام سنگل اور ڈبل شفٹ اسکول نئے شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔

سکولوں میں پنجابی زبان کا فروغ ثقافتی ورثے کی حفاظت کا ذریعہ بنے گا، جو نئی نسل کو اپنی جڑوں سے جوڑے گا۔