تعلیم

ٹی ٹی ایس ریسرچرز کی تنخواہیں اور پاکستان میں سائنسی تحقیق

ٹی ٹی ایس ریسرچرز کی تنخواہیں 5 سال سے منجمد، برین ڈرین کا خطرہ بڑھ گیا

سرکاری جامعات میں خدمات انجام دینے والے ٹی ٹی ایس ریسرچرز کی تنخواہیں پانچ برس سے نہیں بڑھیں، نئے بجٹ میں بھی ریلیف نہ ملنے پر ماہرین نے قابل سائنسدانوں کے بیرون ملک جانے کے خدشات ظاہر کر دیے

سمر کیمپ قواعد پر عملدرآمد کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کی ہدایات

سمر کیمپ قواعد: پنجاب میں نجی اسکولوں کیلئے سخت ہدایات، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

وزیر تعلیم پنجاب نے سمر کیمپ قواعد کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے نجی اسکولوں کو واضح ہدایت دی ہے کہ والدین کی رضامندی کے بغیر بچوں کو سمر کیمپ میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔

پنجاب میںموسم گرما کی چھٹیاں کے متعلق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا بیان

موسم اسکولوں میں گرما کی چھٹیاں : حکومت نے تاحال حتمی فیصلہ نہ کیا، چھٹیوں میں 15 سے 20 دن تک کمی کی تجویز

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 2026 سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق چھٹیوں میں ممکنہ کمی سمیت مختلف تجاویز زیر غور ہیں اور آئندہ چند روز میں اعلان متوقع ہے۔

فارن میڈیکل ایجوکیشن کے تمام مراحل پی ایم ڈی سی کے مروجہ قوانین کے مطابق طے کیے ہوں گے۔

فارن میڈیکل ایجوکیشن کے نئے قوانین جاری: پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے نیا معیار جاری کر دیا ہے۔ اب طلبہ کے لیے ایف ایس سی اور ایم ڈی کیٹ میں مخصوص نمبر لینا اور ای سی ایف ایم جی سے تسلیم شدہ اداروں میں داخلہ لینا لازمی ہوگا۔

پنجاب تعلیمی بورڈ کی میٹرک کی ڈیٹ شیٹ کا سرکاری نوٹیفکیشن

میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا اعلان

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات 27 مارچ سے جبکہ نہم کے 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔ عملی امتحانات مئی میں منعقد کیے جائیں گے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6