تعلیم

پشاور بورڈ میٹرک رزلٹ 2026 آن لائن چیک کرنے کی معلومات

پشاور بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: نتائج 4 اگست کو جاری ہوں گے

پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 4 اگست کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ طلبہ آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے جبکہ ڈی ایم سیز 10 اگست سے دستیاب ہوں گی۔

محکمہ تعلیم سندھ اسکول 6 روز نوٹیفکیشن

محکمہ تعلیم سندھ: سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اگست سے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتہ تک باقاعدہ کلاسز ہوں گی۔

افغانستان میں پھنسے 135 پاکستانی میڈیکل طلبہ

افغانستان میں پھنسے 135 پاکستانی میڈیکل طلبہ وطن واپس پہنچ گئے

افغانستان کے مختلف میڈیکل کالجوں میں زیر تعلیم 135 پاکستانی طلبہ تقریباً نو ماہ بعد طورخم بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔ طلبہ کے نمائندوں نے بتایا کہ واپسی جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے اور افغانستان کی وزارت داخلہ کے تعاون سے ممکن ہوئی

فیڈرلایف بی آئی ایس ای 2026 کے نتائج کا اعلان

ایف بی آئی ایس ای نے میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، سائنس گروپ میں افیرہ اعجاز پہلی پوزیشن پر

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے میٹرک (SSC Part-I اور Part-II) سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پارٹ ون کا مجموعی پاس فیصد 59.77 جبکہ پارٹ ٹو کا 91.33 فیصد رہا۔

دانش اسکول بلوچستان کوٹہ بڑھانے کا اعلان

پنجاب حکومت کا دانش اسکولوں میں بلوچستان اور بنگلادیش کے طلبہ کیلئے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے دانش اسکولوں میں بلوچستان کے بچوں کا کوٹہ بڑھانے اور پہلی بار بنگلادیش کے طلبہ کے لیے بھی نشستیں مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ طلبہ کے لیے گلوبل اسکالرشپ پروگرام بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا۔

ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے آزاد کشمیر امیدواروں کی خصوصی ہدایت

ایم ڈی کیٹ 2026: آزاد کشمیر کے امیدواروں کے لیے پی ایم ڈی سی کی خصوصی ہدایت

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے امیدواروں کو خصوصی سہولت فراہم کرتے ہوئے آن لائن رجسٹریشن سے محروم امیدواروں کو ہارڈ کاپی کے ذریعے درخواست جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

کرپٹو کرنسی پرمفتی محمد تقی عثمانی کا فتویٰ

مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فتویٰ، خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا

صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی سے متعلق شرعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ تحقیق کے مطابق کرپٹو کرنسیاں شریعت کی نظر میں "مال” نہیں، اس لیے ان کی خرید و فروخت جائز نہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6