
اسلام آباد میں عوام کو گدھے کا گوشت کھلانے کی سازش ناکام، درجنوں گدھے برآمد
اسلام آباد میں گدھے کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فوڈ اتھارٹی نے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر درجنوں گدھے برآمد کرلیے۔ غیر ملکی شخص ملوث، کارروائی جاری۔

اسلام آباد میں گدھے کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فوڈ اتھارٹی نے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر درجنوں گدھے برآمد کرلیے۔ غیر ملکی شخص ملوث، کارروائی جاری۔

مستونگ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر زیاد سلیم سمیت 2 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کو معیشت کی بہتری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مکمل خود مختاری دی جائے گی اور تمام فیصلوں کی نگرانی وہ خود کریں گے۔

راولپنڈی: پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث منگل کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ فیز 5 میں واقع سوسائٹی میں ایک سرمئی رنگ کی کار میں سوار ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 22 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور سیدپور نالے میں طغیانی، غیر قانونی تعمیرات کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی، ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا۔

نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ ظاہر جعفر نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تیاری شروع کر دی ہے، سپریم کورٹ نے سزائے موت کو برقرار رکھا تھا۔

راولپنڈی میں ایم سی آر نے سی ای او علی عمران کی ہدایات پر نیو کٹاریاں مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی، جس کا مقصد عوامی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا تھا۔

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو شام تک مکمل طور پر خالی کرنے کا حکم، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سخت احکامات جاری کر دیے۔

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے نوجوان اور باصلاحیت ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے طلحہ کی آن لائن تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مثبت کام کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ پیش کی۔ وزیراعظم نے نہ صرف الفاظ سے حوصلہ