• Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 1, 2025
in تازه ترین, پاکستان
لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ ایک اہلکار شہید

خودکش حملے کے بعد لکی مروت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی ، پولیس کی بھاری نفری، بم ڈسپوزل یونٹ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ حملہ تجوڑی پولیس اسٹیشن کی موبائل وین کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب اہلکار معمول کی گشت پر تھے۔

الوک زئی کی ٹک ٹاک بم دھمکی
محمد داؤد الوک زئی کو ٹیکساس میں ٹک ٹاک بم دھمکی دینے پر امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے حراست میں

پولیس کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی کو قریب آ کر دھماکا کیا، لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ موبائل کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری، بم ڈسپوزل یونٹ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ میں زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ حملے میں ملوث سہولت کاروں کا پتا چلایا جا سکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں لکی مروت اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں بڑھ گئی ہیں، جن کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ضلع کرم میں پولیس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صوبائی حکومت پولیس کے ساتھ کھڑی ہے، امن و امان قائم رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس قسم کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
وزیراعلٰی سہیل… pic.twitter.com/xtNd7IHSkZ

— Government of KP (@GovernmentKP) December 1, 2025
Tags: Khyber PakhtunkhwaLakki MarwatPolice MobilePolice Officer MartyredSearch Operationsuicide attackTerrorismپولیس اہلکار شہیدپولیس موبائلخودکش حملہخیبرپختونخوادہشتگردیسرچ آپریشنلکی مروت
Previous Post

کراچی نیپا چورنگی میں 3 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر لاپتا، شہریوں کا شدید احتجاج اور پتھراؤ

Next Post

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی — کراچی سے سکھر فلائٹ کی ہنگامی واپسی
پاکستان

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن، پاک فضائیہ سربراہ کی تصویر
پاکستان

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے - بسنت قانون
پاکستان

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
Next Post
روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ 3 افراد ہلاک

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

Comments 2

  1. پنگ بیک: دو ماہ کے لیے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹفکیشن جاری
  2. پنگ بیک: بنوں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، 4 شہید
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1166 shares
    Share 466 Tweet 292
  • پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل لاہور، فیصل آباد سے نئی روانگیاں

    666 shares
    Share 266 Tweet 167
  • آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1398 shares
    Share 559 Tweet 350
  • راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar