Category: تازه ترین

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی عاصم منیر سے ملاقات

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی عاصم منیر سے ملاقات، پاکستان کے کردار اور علاقائی سکیورٹی پر گفتگو

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں افغانستان، علاقائی سکیورٹی اور پاکستان کے کردار پر گفتگو ہوئی۔

عطا تارڑ اور طلال چوہدری اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

عطا تارڑ کی پریس کانفرنس، پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام لگایا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بھی بلٹ پروف گاڑیوں اور نئے پولیس ایکٹ پر سوالات اٹھائے۔ یہ تمام وفاقی حکومت کے دعوے ہیں۔

نورستان کارروائی اور پاکستان افغانستان کشیدگی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد شدت پسند ہلاک، نورستان واقعے کے الزامات پر اسلام آباد کا سخت ردعمل

افغانستان نے نورستان کارروائی میں 28 افراد کی ہلاکت اور 32 گرفتاریوں کا دعویٰ کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات عائد کیے، اسلام آباد نے دعوے مسترد کردیے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے,وفاق سے بکتر بند گاڑیوں کا مطالبہ: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے درازندہ دھماکے کی مذمت کی اور کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے۔ انہوں نے پولیس کو 35 ارب روپے فراہم کرنے کا بتایا اور وفاق سے بکتر بند گاڑیاں دینے کا مطالبہ کیا۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی پریس کانفرنس

اسپیکر کے پی اسمبلی وزیر داخلہ تنازع:ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں بلکہ طویل عرصے سے پارلیمانی روایات اور قانون کا حصہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ استحقاق کسی رکن کو قانون سے بالاتر نہیں بناتے۔

درازندہ چیک پوسٹ دھماکہ شہداء نمازِ جنازہ ڈی آئی خان پولیس لائنز

درازندہ چیک پوسٹ دھماکہ 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ڈی آئی خان میں درازندہ چیک پوسٹ دھماکے میں شہید ہونے والے کسٹمز حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو اہلکار شریف اللہ کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔ سول و عسکری حکام کی شرکت کے بعد شہداء کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سلامی دی گئی۔

عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے، پاک سعودی دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف پرنس رحیم آغا خان سے نیویارک میں ملاقات کرتے ہوئے

شہباز شریف پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات،ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ان کے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات کی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ان کے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کو سراہا۔ وزیراعظم نے اسماعیلی برادری کی دیرینہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کے باقاعدگی سے دورے کی دعوت بھی دی۔

حوثی حملے سعودی عرب مکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس

سعودی عرب پر حوثی حملے، مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہنگامی فوجی اجلاس

سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ نیویارک میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مکہ اور سعودی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف امریکی بزنس کونسل کے وفد سے نیویارک میں ملاقات کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف:پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، خلیج کا بحران ہمارے لیے مشکل مرحلہ ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں امریکا کی بزنس کونسل فار انٹرنیشنل انڈر اسٹینڈنگ اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفود سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

فیض آباد راولپنڈی میں ہوٹلز بند پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیشِ نظر

فیض آباد ہوٹلز بند: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیشِ نظر انتظامیہ کی کارروائی

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر راولپنڈی کے فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرا دیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسٹورینٹس، دکانیں، مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی بند کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، جبکہ اسلام آباد آنے والے راستوں پر کنٹینرز بھی لگائے جا رہے ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر مالدیپ عوامی مجلس کے سپیکر سے جی ایچ کیو میں ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر مالدیپ سپیکر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مالدیپی سپیکر نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔

راشد محمود عظمیٰ بخاری سے ملاقات کرتے ہوئے

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو:عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

سینئر اداکار راشد محمود کی بیماری اور بیروزگاری سے متعلق ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انہیں ملاقات کے لیے بلا لیا۔ اداکار نے ویڈیو میں پانچ ماہ سے کام نہ ملنے اور مہنگائی سے متعلق تکلیف کا اظہار کیا تھا۔

پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پولیس تحویل میں

پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی برآمد

پشاور میں 23 ستمبر کو لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے احتجاجی سامان نذرِ آتش کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور گاڑی قبضے میں لے لی۔

شمالی وزیرستان آپریشن سکیورٹی فورسز انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی

شمالی وزیرستان آپریشن: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے مکمل تباہ کر دیے، جس میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ فورسز نے مسجد کے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔

وزیراعظم کا دورہ امریکہ — شہباز شریف نیویارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرتے ہوئے

وزیراعظم کا دورہ امریکہ: آئی ایم ایف، یورپی یونین اور شام کے صدر سے اہم ملاقاتیں، سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کا دورہ امریکہ معاشی اور سفارتی اعتبار سے نہایت اہم رہا، جہاں شہباز شریف نے نیویارک میں پاکستانی کاروباری شخصیات، نوجوانوں، آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا، یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت اور شام کے صدر احمد الشرع سے اہم ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر زور دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:54 AM
طلوع آفتاب06:17 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:02 PM
مغرب05:28 PM
عشاء06:51 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6