
پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیری شہداء کو خراج عقیدت، پاکستان کی جانب سے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عزم۔

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیری شہداء کو خراج عقیدت، پاکستان کی جانب سے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عزم۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہداء کشمیر پر کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش نے امن کا دروازہ کھولا، مگر بھارت کا انکار اس کی جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور آئندہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر کرنے پر اتفاق کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہند کے دہشتگردوں کے ہاتھوں نہتے مسافروں کے بےرحمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا اور دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا۔

بلوچستان میں دہشت گردوں نے دو بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد اغوا کر کے شہید کر دیا۔ واقعے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کر لی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 8 سال سے جاری 10 ارب ہرجانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں

اسلام آباد(رئیس الاخبار):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علی بابا گروپ جیسے ای کامرس پلیٹ-فارمز پر اس وقت تین لاکھ سے زائد پاکستانی مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات فروخت کر رہے ہیں،ای کامرس پلیٹ-فارمز پر مصنوعات فروخت کرنے والے پاکستانی کاروباروں کی تعداد میں مزید اضافے کیلئے

کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسیز کیخلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر قرار دے دیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 271 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد

صدر مملکت کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارت سنبھالنے سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کے خلاف خبروں کو گمراہ کن اور بدنیتی پرمبنی قرار دے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معاہدے کے دوران تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے گی۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی۔اعجاز الحق نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ’مقامی نالوں کے

پشاور(نیوز ڈیسک) ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آبپاشی نے دریائے سوات میں 27 جون کو پیش آنے والے سانحے سے متعلق شواہد اور بیان انکوائری کمیٹی کوجمع کروا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر وقارشاہ نے انکوائری کمیٹی کو سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسیجز جمع کرائے اور فلڈ ڈسچارج

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :– اسلام آباد اور اطراف میں رات کو موسلادھار گرج چمک کے ساتھ بارشہوئی۔ آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر

کراچی(سٹاف رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات بڑھانے والا نیا بل منظور کیا تو وہ نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان کریں گے۔ مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر کہا: "جن